قضا 1:28 UGV

28 بعد میں جب اسرائیل کی طاقت بڑھ گئی تو اِن کنعانیوں کو بیگار میں کام کرنا پڑا۔ لیکن اسرائیلیوں نے اُس وقت بھی اُنہیں ملک سے نہ نکالا۔

پڑھیں مکمل باب قضا 1

سیاق و سباق میں قضا 1:28 لنک