قضا 11:19 UGV

19 وہاں سے اسرائیلیوں نے حسبون کے رہنے والے اموری بادشاہ سیحون کو پیغام بھجوایا، ’ہمیں اپنے ملک میں سے گزرنے دیں تاکہ ہم اپنے ملک میں داخل ہو سکیں۔‘

پڑھیں مکمل باب قضا 11

سیاق و سباق میں قضا 11:19 لنک