قضا 13:1 UGV

1 پھر اسرائیلی دوبارہ ایسی حرکتیں کرنے لگے جو رب کو بُری لگیں۔ اِس لئے اُس نے اُنہیں فلستیوں کے حوالے کر دیا جو اُنہیں 40 سال دباتے رہے۔

پڑھیں مکمل باب قضا 13

سیاق و سباق میں قضا 13:1 لنک