قضا 13:15 UGV

15 منوحہ نے رب کے فرشتے سے گزارش کی، ”مہربانی کر کے تھوڑی دیر ہمارے پاس ٹھہریں تاکہ ہم بکری کا بچہ ذبح کر کے آپ کے لئے کھانا تیار کر سکیں۔“

پڑھیں مکمل باب قضا 13

سیاق و سباق میں قضا 13:15 لنک