قضا 14:14 UGV

14 سمسون نے کہا، ”کھانے والے میں سے کھانا نکلا اور زورآور میں سے مٹھاس۔“تین دن گزر گئے۔ جوان پہیلی کا مطلب نہ بتا سکے۔

پڑھیں مکمل باب قضا 14

سیاق و سباق میں قضا 14:14 لنک