قضا 14:19 UGV

19 پھر رب کا روح اُس پر نازل ہوا۔ اُس نے اسقلون شہر میں جا کر 30 فلستیوں کو مار ڈالا اور اُن کے لباس لے کر اُن آدمیوں کو دے دیئے جنہوں نے اُسے پہیلی کا مطلب بتا دیا تھا۔اِس کے بعد وہ بڑے غصے میں اپنے ماں باپ کے گھر چلا گیا۔

پڑھیں مکمل باب قضا 14

سیاق و سباق میں قضا 14:19 لنک