قضا 16:27 UGV

27 عمارت مردوں اور عورتوں سے بھری تھی۔ فلستی سردار بھی سب آئے ہوئے تھے۔ صرف چھت پر سمسون کا تماشا دیکھنے والے تقریباً 3,000 افراد تھے۔

پڑھیں مکمل باب قضا 16

سیاق و سباق میں قضا 16:27 لنک