قضا 3:16 UGV

16 اہود نے اپنے لئے ایک دو دھاری تلوار بنا لی جو تقریباً ڈیڑھ فٹ لمبی تھی۔ جاتے وقت اُس نے اُسے اپنی کمر کے دائیں طرف باندھ کر اپنے لباس میں چھپا لیا۔

پڑھیں مکمل باب قضا 3

سیاق و سباق میں قضا 3:16 لنک