قضا 4:15 UGV

15 جب اُنہوں نے دشمن پر حملہ کیا تو رب نے کنعانیوں کے پورے لشکر میں رتھوں سمیت افرا تفری پیدا کر دی۔ سیسرا اپنے رتھ سے اُتر کر پیدل ہی فرار ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب قضا 4

سیاق و سباق میں قضا 4:15 لنک