قضا 5:31 UGV

31 اے رب، تیرے تمام دشمن سیسرا کی طرح ہلاک ہو جائیں! لیکن جو تجھ سے پیار کرتے ہیں وہ پورے زور سے طلوع ہونے والے سورج کی مانند ہوں۔“برق کی اِس فتح کے بعد اسرائیل میں 40 سال امن و امان قائم رہا۔

پڑھیں مکمل باب قضا 5

سیاق و سباق میں قضا 5:31 لنک