قضا 6:10 UGV

10 اُس وقت مَیں نے تمہیں بتایا، ’مَیں رب تمہارا خدا ہوں۔ جن اموریوں کے ملک میں تم رہ رہے ہو اُن کے دیوتاؤں کا خوف مت ماننا۔‘ لیکن تم نے میری نہ سنی۔“

پڑھیں مکمل باب قضا 6

سیاق و سباق میں قضا 6:10 لنک