قضا 6:38 UGV

38 وہی کچھ ہوا جس کی درخواست جدعون نے کی تھی۔ اگلے دن جب وہ صبح سویرے اُٹھا تو اُون اوس سے تر تھی۔ جب اُس نے اُسے نچوڑا تو اِتنا پانی تھا کہ برتن بھر گیا۔

پڑھیں مکمل باب قضا 6

سیاق و سباق میں قضا 6:38 لنک