قضا 7:14 UGV

14 دوسرے نے جواب دیا، ”اِس کا صرف یہ مطلب ہو سکتا ہے کہ اسرائیلی مرد جدعون بن یوآس کی تلوار غالب آئے گی! اللہ اُسے مِدیانیوں اور پوری لشکرگاہ پر فتح دے گا۔“

پڑھیں مکمل باب قضا 7

سیاق و سباق میں قضا 7:14 لنک