قضا 9:40 UGV

40 لیکن وہ ہار گیا، اور ابی مَلِک نے شہر کے دروازے تک اُس کا تعاقب کیا۔ بھاگتے بھاگتے سِکم کے بہت سے افراد راستے میں گر کر ہلاک ہو گئے۔

پڑھیں مکمل باب قضا 9

سیاق و سباق میں قضا 9:40 لنک