ملاکی 1:12 UGV

12 لیکن تم اپنی حرکتوں سے میرے نام کی بےحرمتی کرتے ہو۔ تم کہتے ہو، ’رب کی میز کو ناپاک کیا جا سکتا ہے، اُس کی قربانیوں کو حقیر جانا جا سکتا ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب ملاکی 1

سیاق و سباق میں ملاکی 1:12 لنک