ملاکی 2:14 UGV

14 تم پوچھتے ہو، ”کیوں؟“ اِس لئے کہ شادی کرتے وقت رب خود گواہ ہوتا ہے۔ اور اب تُو اپنی بیوی سے بےوفا ہو گیا ہے، گو وہ تیری جیون ساتھی ہے جس سے تُو نے شادی کا عہد باندھا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ملاکی 2

سیاق و سباق میں ملاکی 2:14 لنک