ملاکی 3:2 UGV

2 لیکن جب وہ آئے تو کون یہ برداشت کر سکے گا؟ کون قائم رہ سکے گا جب وہ ہم پر ظاہر ہو جائے گا؟ وہ تو دھات ڈھالنے والے کی آگ یا دھوبی کے تیز صابن کی مانند ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب ملاکی 3

سیاق و سباق میں ملاکی 3:2 لنک