میکا 1:16 UGV

16 اے صیون بیٹی، اپنے بال کٹوا کر گِدھ جیسی گنجی ہو جا۔ اپنے لاڈلے بچوں پر ماتم کر، کیونکہ وہ قیدی بن کر تجھ سے دُور ہو جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب میکا 1

سیاق و سباق میں میکا 1:16 لنک