میکا 2:11 UGV

11 حقیقت میں یہ قوم ایسا فریب دہ نبی چاہتی ہے جو خالی ہاتھ آ کر اُس سے کہے، ’تمہیں کثرت کی مَے اور شراب حاصل ہو گی!‘

پڑھیں مکمل باب میکا 2

سیاق و سباق میں میکا 2:11 لنک