میکا 6:2 UGV

2 اے پہاڑو، اب رب کا اپنی قوم پر الزام سنو! اے دنیا کی قدیم بنیادو، توجہ دو! کیونکہ رب عدالت میں اپنی قوم پر الزام لگا رہا ہے، وہ اسرائیل سے مقدمہ اُٹھا رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب میکا 6

سیاق و سباق میں میکا 6:2 لنک