ناحوم 1:2 UGV

2 رب غیرت مند اور انتقام لینے والا خدا ہے۔ انتقام لیتے وقت رب اپنا پورا غصہ اُتارتا ہے۔ رب اپنے مخالفوں سے بدلہ لیتا اور اپنے دشمنوں سے ناراض رہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ناحوم 1

سیاق و سباق میں ناحوم 1:2 لنک