ناحوم 2:5 UGV

5 حکمران اپنے چیدہ افسروں کو بُلا لیتا ہے، اور وہ ٹھوکر کھا کھا کر آگے بڑھتے ہیں۔ وہ دوڑ کر فصیل کے پاس پہنچ جاتے، جلدی سے حفاظتی ڈھال کھڑی کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ناحوم 2

سیاق و سباق میں ناحوم 2:5 لنک