ناحوم 2:9 UGV

9 آؤ، نینوہ کی چاندی لُوٹ لو، اُس کا سونا چھین لو! کیونکہ ذخیرے کی انتہا نہیں، اُس کے خزانوں کی دولت لامحدود ہے۔

پڑھیں مکمل باب ناحوم 2

سیاق و سباق میں ناحوم 2:9 لنک