ناحوم 3:15 UGV

15 تاہم آگ تجھے بھسم کرے گی، تلوار تجھے مار ڈالے گی، ہاں وہ تجھے ٹڈیوں کی طرح کھا جائے گی۔ بچنے کا کوئی امکان نہیں ہو گا، خواہ تُو ٹڈیوں کی طرح بےشمار کیوں نہ ہو جائے۔

پڑھیں مکمل باب ناحوم 3

سیاق و سباق میں ناحوم 3:15 لنک