9 پھر ذیل کے لاویوں نے دست خط کئے۔یشوع بن ازنیاہ، حنداد کے خاندان کا بِنّوئی، قدمی ایل،
10 اُن کے بھائی سبنیاہ، ہودیاہ، قلیطا، فِلایاہ، حنان،
11 میکا، رحوب، حسبیاہ،
12 زکور، سربیاہ، سبنیاہ،
13 ہودیاہ، بانی اور بنینو۔
14 اِن کے بعد ذیل کے قومی بزرگوں نے دست خط کئے۔پرعوس، پخت موآب، عیلام، زتّو، بانی
15 بُنی، عزجاد، ببی،