17 نیز شکرگزاری کا راہنما متنیاہ بن میکا بن زبدی بن آسف تھا جو دعا کرتے وقت حمد و ثنا کی راہنمائی کرتا تھا،نیز اُس کا مددگار متنیاہ کا بھائی بقبوقیاہ،اور آخر میں عبدا بن سموع بن جلال بن یدوتون۔
پڑھیں مکمل باب نحمیا 11
سیاق و سباق میں نحمیا 11:17 لنک