نحمیا 11:22 UGV

22 یروشلم میں رہنے والے لاویوں کا نگران عُزّی بن بانی بن حسبیاہ بن متنیاہ بن میکا تھا۔ وہ آسف کے خاندان کا تھا، اُس خاندان کا جس کے گلوکار اللہ کے گھر میں خدمت کرتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 11

سیاق و سباق میں نحمیا 11:22 لنک