25 یہوداہ کے قبیلے کے افراد ذیل کے شہروں میں آباد تھے۔قِریَت اربع، دیبون اور قبضئیل گرد و نواح کی آبادیوں سمیت،
26 یشوع، مولادہ، بیت فلط،
27 حصار سوعال، بیرسبع گرد و نواح کی آبادیوں سمیت،
28 صِقلاج، مکوناہ گرد و نواح کی آبادیوں سمیت،
29 عین رِمّون، صُرعہ، یرموت،
30 زنوح، عدُلام گرد و نواح کی حویلیوں سمیت، لکیس گرد و نواح کے کھیتوں سمیت اور عزیقہ گرد و نواح کی آبادیوں سمیت۔ غرض، وہ جنوب میں بیرسبع سے لے کر شمال میں وادیٔ ہنوم تک آباد تھے۔
31 بن یمین کے قبیلے کی رہائش ذیل کے مقاموں میں تھی۔جِبع، مِکماس، عیّاہ، بیت ایل گرد و نواح کی آبادیوں سمیت،