2 امریاہ، ملّوک، حطّوش،
3 سکنیاہ، رحوم، مریموت،
4 عِدّو، جِنّتون، ابیاہ،
5 میامین، معدیاہ، بِلجہ،
6 سمعیاہ، یویریب، یدعیاہ،
7 سَلّو، عموق، خِلقیاہ، اور یدعیاہ۔ یہ یشوع کے زمانے میں اماموں اور اُن کے بھائیوں کے راہنما تھے۔
8 لاوی:یشوع، بِنّوئی، قدمی ایل، سربیاہ، یہوداہ اور متنیاہ۔ متنیاہ اپنے بھائیوں کے ساتھ رب کے گھر میں حمد و ثنا کے گیت گانے میں راہنمائی کرتا تھا۔