نحمیا 12:36 UGV

36 اور اُس کے بھائی سمعیاہ، عزرایل، مِللی، جِللی، ماعی، نتنی ایل، یہوداہ اور حنانی۔ یہ آدمی مردِ خدا داؤد کے ساز بجاتے رہے۔ شریعت کے عالِم عزرا نے جلوس کی راہنمائی کی۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 12

سیاق و سباق میں نحمیا 12:36 لنک