نحمیا 13:7 UGV

7 وہاں پہنچ کر مجھے پتا چلا کہ اِلیاسب نے کتنی بُری حرکت کی ہے، کہ اُس نے اپنے رشتے دار طوبیاہ کے لئے رب کے گھر کے صحن میں کمرا خالی کر دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 13

سیاق و سباق میں نحمیا 13:7 لنک