نحمیا 2:15 UGV

15 اِس لئے مَیں وادیٔ قدرون میں سے گزرا۔ اب تک اندھیرا ہی اندھیرا تھا۔ وہاں بھی مَیں فصیل کا معائنہ کرتا گیا۔ پھر مَیں مُڑا اور وادی کے دروازے میں سے دوبارہ شہر میں داخل ہوا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 2

سیاق و سباق میں نحمیا 2:15 لنک