نحمیا 2:7 UGV

7 پھر مَیں نے گزارش کی، ”اگر بات آپ کو منظور ہو تو مجھے دریائے فرات کے مغربی علاقے کے گورنروں کے لئے خط دیجئے تاکہ وہ مجھے اپنے علاقوں میں سے گزرنے دیں اور مَیں سلامتی سے یہوداہ تک پہنچ سکوں۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 2

سیاق و سباق میں نحمیا 2:7 لنک