نحمیا 3:19 UGV

19 اگلا حصہ مِصفاہ کے سردار عزر بن یشوع کی ذمہ داری تھی۔ یہ حصہ فصیل کے اُس موڑ پر تھا جہاں راستہ اسلحہ خانے کی طرف چڑھتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 3

سیاق و سباق میں نحمیا 3:19 لنک