نحمیا 3:26 UGV

26 اور عوفل پہاڑی پر رہنے والے رب کے گھر کے خدمت گاروں کے ذمے تھا۔ یہ حصہ پانی کے دروازے اور وہاں سے نکلے ہوئے بُرج پر ختم ہوا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 3

سیاق و سباق میں نحمیا 3:26 لنک