نحمیا 3:7 UGV

7 اگلا حصہ ملطیاہ جِبعونی اور یدون مرونوتی نے کھڑا کیا۔ یہ لوگ جِبعون اور مِصفاہ کے تھے، وہی مِصفاہ جہاں دریائے فرات کے مغربی علاقے کے گورنر کا دار الحکومت تھا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 3

سیاق و سباق میں نحمیا 3:7 لنک