نحمیا 4:11 UGV

11 دوسری طرف دشمن کہہ رہے تھے، ”ہم اچانک اُن پر ٹوٹ پڑیں گے۔ اُن کو اُس وقت پتا چلے گا جب ہم اُن کے بیچ میں ہوں گے۔ تب ہم اُنہیں مار دیں گے اور کام رُک جائے گا۔“

پڑھیں مکمل باب نحمیا 4

سیاق و سباق میں نحمیا 4:11 لنک