نحمیا 4:23 UGV

23 اُن تمام دنوں کے دوران نہ مَیں، نہ میرے بھائیوں، نہ میرے جوانوں اور نہ میرے پہرے داروں نے کبھی اپنے کپڑے اُتارے۔ نیز، ہر ایک اپنا ہتھیار پکڑے رہا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 4

سیاق و سباق میں نحمیا 4:23 لنک