نحمیا 6:12 UGV

12 مَیں نے جان لیا کہ سمعیاہ کی یہ بات اللہ کی طرف سے نہیں ہے۔ سنبلّط اور طوبیاہ نے اُسے رشوت دی تھی، اِسی لئے اُس نے میرے بارے میں ایسی پیش گوئی کی تھی۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 6

سیاق و سباق میں نحمیا 6:12 لنک