نحمیا 6:16 UGV

16 جب ہمارے دشمنوں کو یہ خبر ملی تو پڑوسی ممالک سہم گئے، اور وہ احساسِ کمتری کا شکار ہو گئے۔ اُنہوں نے جان لیا کہ اللہ نے خود یہ کام تکمیل تک پہنچایا ہے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 6

سیاق و سباق میں نحمیا 6:16 لنک