نحمیا 6:19 UGV

19 طوبیاہ کے یہ مددگار میرے سامنے اُس کے نیک کاموں کی تعریف کرتے رہے اور ساتھ ساتھ میری ہر بات اُسے بتاتے رہے۔ پھر طوبیاہ مجھے خط بھیجتا تاکہ مَیں ڈر کر کام سے باز آؤں۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 6

سیاق و سباق میں نحمیا 6:19 لنک