36 یریحو کے باشندے: 345،
37 لُود، حادید اور اونو کے باشندے: 721،
38 سناآہ کے باشندے: 3,930،
39 ذیل کے امام جلاوطنی سے واپس آئے۔یدعیاہ کا خاندان جو یشوع کی نسل کا تھا: 973،
40 اِمّیر کا خاندان: 1,052،
41 فشحور کا خاندان: 1,247،
42 حارِم کا خاندان: 1,017،