53 بقبوق، حقوفا، حرحور،
54 بضلوت، محیدا، حرشا،
55 برقوس، سیسرا، تامح،
56 نضیاح اور خطیفا۔
57 سلیمان کے خادموں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔سوطی، سوفرت، فرودا،
58 یعلہ، درقون، جِدّیل،
59 سفطیاہ، خطّیل، فوکرت ضبائم اور امون۔