نحمیا 7:70 UGV

70 کچھ خاندانی سرپرستوں نے رب کے گھر کی تعمیرِ نو کے لئے اپنی خوشی سے ہدیئے دیئے۔ گورنر نے سونے کے 1,000 سِکے، 50 کٹورے اور اماموں کے 530 لباس دیئے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 7

سیاق و سباق میں نحمیا 7:70 لنک