نحمیا 8:1 UGV

1 تو سب لوگ مل کر پانی کے دروازے کے چوک میں جمع ہو گئے۔ اُنہوں نے شریعت کے عالِم عزرا سے درخواست کی کہ وہ شریعت لے آئیں جو رب نے موسیٰ کی معرفت اسرائیلی قوم کو دے دی تھی۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 8

سیاق و سباق میں نحمیا 8:1 لنک