نحمیا 8:18 UGV

18 عید کے ہر دن عزرا نے اللہ کی شریعت کی تلاوت کی۔ سات دن اسرائیلیوں نے عید منائی، اور آٹھویں دن سب لوگ اجتماع کے لئے اکٹھے ہوئے، بالکل اُن ہدایات کے مطابق جو شریعت میں دی گئی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 8

سیاق و سباق میں نحمیا 8:18 لنک