نحمیا 8:6 UGV

6 عزرا نے رب عظیم خدا کی ستائش کی، اور سب نے اپنے ہاتھ اُٹھا کر جواب میں کہا، ”آمین، آمین۔“ پھر اُنہوں نے جھک کر رب کو سجدہ کیا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 8

سیاق و سباق میں نحمیا 8:6 لنک