نحمیا 9:12 UGV

12 دن کے وقت تُو نے بادل کے ستون سے اور رات کے وقت آگ کے ستون سے اپنی قوم کی راہنمائی کی۔ یوں وہ راستہ اندھیرے میں بھی روشن رہا جس پر اُنہیں چلنا تھا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 9

سیاق و سباق میں نحمیا 9:12 لنک