نحمیا 9:30 UGV

30 اُن کی حرکتوں کے باوجود تُو بہت سالوں تک صبر کرتا رہا۔ تیرا روح اُنہیں نبیوں کے ذریعے سمجھاتا رہا، لیکن اُنہوں نے دھیان نہ دیا۔ تب تُو نے اُنہیں غیرقوموں کے حوالے کر دیا۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 9

سیاق و سباق میں نحمیا 9:30 لنک