نوح 1:18 UGV

18 ”رب حق بجانب ہے، کیونکہ مَیں اُس کے کلام سے سرکش ہوئی۔ اے تمام اقوام، سنو! میری ایذا پر غور کرو! میرے نوجوان اور کنواریاں جلاوطن ہو گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب نوح 1

سیاق و سباق میں نوح 1:18 لنک